وحدت المدارس الاسلامیہ پاکستان کے نتائج کے ساتھ ہی نظر ثانی پرچہ جات اور ضمنی امتحانات کی تاریخ کا اعلان کر دیا جاتا ہے۔ اس سال 1446-46 کے لیے نظر ثانی کروانے کی آخری تاریخ 19 اپریل ہے۔ جبکہ ضمنی امنتحانات کے لیے داخلے 29 اپریل تا 4 مئ تک بھیجے جا سکتے ہیں۔ طلباء وطالبات کے ضمنی امتحانات یکم جون سے شروع ہوں گے۔
تمام طلباء وطالبات نظر ثانی اور ضمنی امتحان کے فارم یہاں سے ڈاؤن لوڈ کرسکتے ہیں۔ ہم طلباء کی راہنمائی کے لیے ہر وقت حاضر ہیں۔ اگر آپکو فارم پرکر نے میں ہوئی بھی پریشانی پیش آرہی ہے تو آپ ہمیں کمنٹ کر سکتے ہیں۔
وحدت المدارس نظر ثانی فارم 1446
وحدت المدارس الاسلامیہ پاکستان کے تحت ہونے والے ضمنی امتحانات کے داخلے 20 تا 25 شوال المکرم 1446 ہجری بہ مطابق 29 اپریل تا 4 مئی 2025
تک وصول کی جائیں گی۔
Wahdat Ul Madaris Nazar Sani and Zimni Exam 2025
انشاء اللہ 10 شوال المکرم 1446ھ (19 اپریل 2025) تک کے پرچے وحدت المدارس نظر ثانی۔ زمنی امتحان کے داخلوں کی تاریخ 20 تا 25 شوال المکرم 1446 ہجری (29 اپریل تا 04 مئی 2025) ہے۔ زمنی کا امتحان 23 ذوالقعدہ 1446ھ (یکم جون 2025) کو شروع ہوگا۔ سپلیمنٹری امتحان صرف تین دن جاری رہے گا۔