وفاق المدارس الحاق نمبر چیک کرنے کا طریقہ” ان افراد کے لیے ایک اہم موضوع ہے جو اپنے مدرسے یا ادارے کا الحاق نمبر چیک کرنا چاہتے ہیں۔ اس ویب سائٹ پر آپ کو آسان اور سادہ طریقے سے الحاق نمبر چیک کرنے کی مکمل رہنمائی فراہم کی گئی ہے۔ اگر آپ اپنے مدرسے کا الحاق نمبر معلوم کرنا چاہتے ہیں یا اس کی تصدیق کرنا چاہتے ہیں تو آپ ہماری ہدایات پر عمل کرکے چند منٹ میں یہ نمبر حاصل کرسکتے ہیں۔ ہمارا مقصد ہے کہ آپ کو مستند اور مکمل معلومات ایک جگہ پر فراہم کی جائیں تاکہ آپ کو کہیں اور جانے کی ضرورت نہ پڑے۔
الحاق نمبر چیک کرنے کا طریقہ وفاق المدارس
وفاق المدارس العربیہ پاکستان ایک اہم دینی تنظیم ہے جو ملک بھر کے مدارس کے لیے مرکزی بورڈ کا کردار ادا کرتی ہے۔ یہ ادارہ 19 اکتوبر 1959 کو قائم کیا گیا اور اس کا مرکزی دفتر ملتان میں واقع ہے۔ وفاق المدارس کے تحت پورے پاکستان میں تقریباً 20,000 سے زائد مدارس باقاعدہ طور پر رجسٹرڈ ہیں، جو دینی تعلیم کے فروغ میں مصروف عمل ہیں۔
وفاق المدارس الحاق نمبر 1446
وفاق المدارس کا Ihaaq نمبر کیسے تلاش کریں؟ مجھے Ilhaaq نمبر کہاں سے مل سکتا ہے؟ آپ اس کی تمام معلومات یہاں دیکھ سکتے ہیں۔ کیونکہ دینی مدارس کے تمام انتظامی امور اور معاملات وفاق المدارس کی آفیشل ویب سائٹ پر آن لائن فراہم کیے گئے ہیں۔ وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے تمام امتحانی اور غیر امتحانی نصاب سے متعلق معلومات حاصل کرنے کے لیے ہماری سائٹ کو وزٹ کرتے رہیں۔
Ilhaaq Number Wifaq Ul Madaris Pakistan
How to locate Wifaq Ul Madaris’ Ilhaaq number. Where is the Ilhaaq number located? All of its details are available here. because Wifaq Ul Madaris’ official website now handles all administrative and theological madrasa-related matters online. To access all of the Wafaq al-Madaris Al-Arabiya Pakistan test and non-exam curriculum information, continue to visit our website.
Wifaq Ul Madaris Result 2025 1446 By Roll Number Online Check
وفاق المدارس العربیہ سے مدرسہ کا الحاق نمبر معلوم کرنے کے طریقے
اگر آپ نے وفاق المدارس العربیہ سے اپنے جامعہ کا الحاق تو کروا لیا ہے، لیکن اب الحاق نمبر بھول چکے ہیں تو گھبرانے کی ضرورت نہیں۔ آپ مختلف آسان طریقوں سے دوبارہ اپنا الحاق نمبر حاصل کر سکتے ہیں۔ ذیل میں ہم ان تمام ذرائع کا ذکر کر رہے ہیں جن کی مدد سے آپ بآسانی الحاق نمبر معلوم کر سکتے ہیں۔
سب سے آسان طریقہ یہ ہے کہ آپ اپنے جامعہ کے کسی بھی طالب علم یا طالبہ کی رول نمبر سلپ حاصل کریں، جو وفاق المدارس کے تحت امتحان دے چکے ہوں۔ اس رول نمبر سلپ پر طالب علم کے نام کے نیچے متعلقہ مدرسہ کا نام اور الحاق نمبر واضح طور پر درج ہوتا ہے۔ اس طرح آپ بغیر کسی پریشانی کے اپنا الحاق نمبر دوبارہ معلوم کر سکتے ہیں۔
الحاق نمبر معلوم کرنے کے دیگر ذرائع
وفاق المدارس العربیہ کا الحاق نمبر حاصل کرنے کے لیے آپ درج ذیل میں سے کسی بھی آسان طریقے پر عمل کر سکتے ہیں:
- “مدارس لاگ اِن” کے آپشن پر کلک کریں۔
- اپنے مدرسے کا الحاق نمبر (آخری پانچ digits) اور خفیہ پاس ورڈ درج کریں۔
- پھر “لاگ اِن” بٹن پر کلک کریں۔
- جب آپ اپنے اکاؤنٹ میں کامیابی سے لاگ اِن ہو جائیں گے تو وہاں آپ اپنے مدرسے کا الحاق نمبر بآسانی دیکھ سکتے ہیں۔
وفاق المدارس نتائج 1446ھ 2025 آن لائن چیک کرنے کا طریقہ
وفاق المدارس العربیہ پاکستان کی بنیادی ذمہ داریوں میں درج ذیل شامل ہیں:
- دینی مدارس کی حفاظت، رجسٹریشن، ترقی، نصاب کی تیاری، امتحانات اور اسناد سے متعلق امور کی نگرانی۔
- مدارس کے اساتذہ اور طلباء کی تربیت و رہنمائی کے انتظامات۔
- دینی مدارس کے نصاب کو جدید دور کے تقاضوں کے مطابق ہم آہنگ کرنا۔
- دینی مدارس سے متعلق پائی جانے والی غلط فہمیوں کا ازالہ کرنا اور ان کا مثبت اور تعمیری پہلو اجاگر کرنا۔
وفاق المدارس رابطہ نمبرز۔
ایڈریس: شير شاہ روڈ گارڈن ٹاؤن ملتان
wifaqulmadaris@gmail.com :وفاق المدارس ای میل ایڈریس
وفاق المدارس سیل فون نمبرز:
UAN: 061-111-122-133