وفاق المدارس نتائج 1446ھ 2025 آن لائن چیک کرنے کا طریقہ

وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے سالانہ امتحان 1446ھ 2025 کے نتائج نام اور رول نمبر سے چیک کریں۔ وفاق المدارس کے رزلٹ 1446 کا اعلان 16  مارچ 2025 کو متوقع ہے۔ جبکہ نمایاں پوزیشن حاصل کرنے والے طلباء و طالبات کے نام نتیجہ سے ایک دن پہلے اعلان کیا جاتا ہے۔

وفاق المدارس سالانہ امتحانات 1446ھ درجہ کتب کے نتائج 15 رمضان المبارک تک متوقع ہيں۔ تمام مدارس کے نتائج آپ یہاں سے نام اور رول نمبر کے ساتھ چیک کر سکتے ہیں

وفاق المدارس کے نتائج 2025

سالانہ امتحانات 1446ھ درجہ کتب کے نتائج 15 رمضان المبارک تک متوقع ہيں 

وفاق المدارس رزلٹ 2025 1446

وفاق المدارس العربیہ پاکستان 2025 کے سالانہ امتحان 1446 ہجری کے نتائج کا اعلان 16 مارچ 2025 کو کیا جائے گا۔ اپنا رول نمبر، نام اور ایس ایم ایس  استعمال کرکے، آپ اپنے حفظ اور درس نظامی کا نتیجہ دیکھ سکتے ہیں۔ یہ صفحہ طلباء کو درجہ وار اور مدارس کے لحاظ سے وفاق المدارس کا نتیجہ  2025 فراہم کرتا ہے۔ 24 جنوری سے 5 فروری 2025 تک وفاق المدارس پاکستان درس نظامی اور حفظ کے سالانہ امتحان 1445 بنین اور بنات ہوئے۔


وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے نتائج 1446 کا اعلان

ہاد رہے وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے سالانہ کے تمام درجات کے پرچہ جات کی چیکنگ مکمل ہو چکے ہیں اور نتائج مرتب ہو چکے ہیں۔ نتائج شعبان کے سیکنڈ عشرہ میں متوقع ہیں۔

وفاق المدارس العربیہ پاکستان

وفاق المدارس کے نتائج 1446

اپنا رول نمبر، نام اور ایس ایم ایس  استعمال کرکے، آپ اپنے حفظ اور درس نظامی کا نتیجہ دیکھ سکتے ہیں۔

وفاق المدارس رزلٹ 2025

وفاق المدارس نتائج 1445ھ 2025 آن لائن چیک کرنے کا طریقہ

وفاق المدارس رزلٹ 2025 1446ھ آن لائن چیک کرنے کا طریقہ

www.wifaqulmadaris.org

وفاق المدارس العربیہ پاکستان کی آفیشل ویب سائٹ

جنوری 25 تا جنوری 30

وفاق المدارس شعبہ حفظ کے امتحانات کی تاریخ

فروری 6 ،2025

 درس نظامی پیپرز کی آخری تاریخ

درسِ نظامی: 5 لاکھ 17000

 درجہ حفظ القرآن کریم: 99318

وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے تحت

امتحان دینے والے طلبہ و طالبات کی تعداد

10:03: 2025/28 شعبان

درجہ کتب کے سالانہ امتحان کے نتائج کا اعلان

 ان شاء اللہ 15 رمضان کو متوقع ہے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان ان شاء اللہ

یہاں کلک کریں

آن لائن نتائج معلوم کریں

وفاق المدارس الحاق نمبر

رزلٹ الحاق نمبر یا طالب/ طالبہ کے رولنمبر کےذریعے ڈاؤن لوڈ کرسکتے ہیں۔

وفاق المدارس کا رزلٹ چیک کرنے کا طریقہ

وفاق المدارس کا رزلٹ چیک کرنے کے لیے سب سے پہلے وفاق المدارس کی آفیشل ویب سائٹ پر جائیں۔ وہاں “نتائج” کے سیکشن پر کلک کریں، پھر اپنا مدرسہ کوڈ یا رول نمبر درج کریں اور سرچ پر کلک کریں۔ چند لمحوں میں رزلٹ سامنے آ جائے گا۔

وفاق المدارس کے نتائج 2025 1446

وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے امتحانات میں کامیابی کا معیار

Wifaq Ul Madaris Result 2025 1446 By Roll Number Online Check

Wifaqulmadaris Org Result 2025

اپنے مدرسہ کے الحاق نمبر یا طالب/طالبہ کے رقم التسجیل (وفاق المدارس العربیہ پاکستان کی جانب سے جاری کردہ رجسٹریشن نمبر)کے ذریعے باآسانی رزلٹ ڈاؤن لوڈ کرسکتے ہیں

نتیجہ وفاق المدارس

وفاق المدارس الحاق نمبر چیک کرنے کا طریقہ

وفاق المدارس کے نتائج 1446

وفاق المدارس العربیہ پاکستان نتیجہ 2024
تجويد للحفاظ چیک کریں
متوسطہ چیک کریں
خاصہ سال اول چیک کریں
عاليہ سال اول چیک کریں
عالمیہ سال اول چیک کریں
دراسات سال اول چیک کریں
تجويد للعلماء چیک کریں
ثانويہ عامہ چیک کریں
خاصہ سال دوم چیک کریں
عاليہ سال دوم چیک کریں
عالمیہ سال دوم چیک کریں
دراسات سال دوم چیک کریں

وفاق المدارس کے نتائج 2025

و فاق المدارس العربیہ کے آفیشل ہوم پیج کونتائج دکھانے میں تاخیر کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ تمام مدارس کے منتظمین اپنے اپنے مدارس کے مکمل نتائج ہم سے فیر میں حا صل کر سکتے ہیں۔ اس کے علاوہ ہم آپکو انفرادی رزلٹ بھی دیتے رہیں گے۔ آپ ہمیں رولمنبراور درجہ کا نام کمنٹ کریں۔

وفاق المدارس نتائج 1446ھ 2025 آن لائن چیک کرنے کا طریقہ

وفاق المدارس العربیہ پاکستان نتیجہ 2025

Wifaq Ul Madaris Result 2025 1446 By Roll Number Online Check

وفاق المدارس العربیہ پاکستان – امتحانی گریڈنگ جدول

حاصل کردہ نمبر فیصد (%) تقدیر گریڈ ڈویژن
600-477 %100-80 ممتاز A+ ایکسیلنٹ
476-357 %79-60 جید جداً A فرسٹ ڈویژن
356-297 %59-50 جید B سیکنڈ ڈویژن
296-240 %49-40 مقبول C تھرڈ ڈویژن

وفاق المدارس رزلٹ بی رول نمبر چیک کرنے کا طریقہ

رزلٹ 2025 کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کر کے آفیشل سائٹ پر جائیں

اپنے امتحان کا سال (2025) اور امتحان کی قسم (درس نظامی، حفظ، یا تفسیر) کا انتخاب کریں۔

اپنا پورا نام یا رول نمبر درج کریں، پھر اپنا نتیجہ دیکھنے کے لیے “نتائج تلاش ɩrʌʺ” (تلاش کے نتائج)

آپ مستقبل کے استعمال کے لیے اپنا نتیجہ ڈاؤن لوڈ یا پرنٹ کر سکتے ہیں۔

Leave a comment